نو خیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی گروہ یا جماعت میں نیا نیا شامل ہونے والا، کسی جماعت کا نیا رکن، نیا کارکن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی گروہ یا جماعت میں نیا نیا شامل ہونے والا، کسی جماعت کا نیا رکن، نیا کارکن۔